معدہ طاقت کیپسول
معدہ، جگر اور جسمانی طاقت کیلئے بہترین دیسی حکیمی نسخہ
معدہ طاقت کیپسول صرف ایک مہینے کا مکمل کورس ہے جو %100 خالص دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے۔ یہ ایک خاندانی حکیمی نسخہ ہے جو باپ، دادا اور پردادا سے نسل در نسل منتقل ہوتا آ رہا ہے اور اس کے استعمال سے ہزاروں مریض فائدہ حاصل کر چکے ہیں۔
یہ نسخہ خاص طور پر معدہ، جگر اور جسمانی طاقت کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے اور جسم کو اندر سے مضبوط اور صحت مند بنانے میں مدد دیتا ہے۔
یہ نسخہ اٹھائیس (28) خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ یہ لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کیلئے یکساں مفید ہے۔
دماغی، اعصابی اور جسمانی فوائد
یہ نسخہ دماغی اور اعصابی کمزوری کو دور کرنے میں مددگار ہے۔
🧠
دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے
⚡
اعصابی کمزوری کو ختم کرتا ہے
👁
نظر کی کمزوری کو بہتر کرتا ہے
📚
حافظہ تیز کرتا ہے
💇
بالوں کو جڑ سے مضبوط کرتا ہے اور جلد سفید ہونے سے روکتا ہے
❤️
دل، دماغ اور جسم کو طاقت دیتا ہے اور جگر کو تازہ خون بنانے میں مدد دیتا ہے
🩸
خون کی کمی کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے
جسمانی طاقت اور وزن میں اضافہ
یہ نسخہ جسم میں طاقت پیدا کرتا ہے اور جسم کو صحت مند بناتا ہے۔
یہ خاص طور پر ان افراد کیلئے مفید ہے جن کا جسم دُبلا پتلا یا کمزور ہو۔
یہ مدد کرتا ہے:
💪
سوکھاپن ختم کرنے میں مددگار
⚖
دُبلے پتلے جسم کو بہتر بنانے میں مفید
🦵
سوکھی پتلی پنڈلیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار
💪
پتلے بازوؤں کو طاقتور بنانے میں مفید
🦴
پٹھوں، کمر، کندھوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
⚡
جسم کی تھکن، تھکاوٹ اور کمزوری کو ختم کرتا ہے
اس کے استعمال سے حاصل ہونے والے فوائد
🍽
بھوک میں اضافہ ہوتا ہے
⏰
دن میں تین وقت کھل کر بھوک لگتی ہے
💪
کھایا پیا جسم کو لگتا ہے
⚡
خوراک جزوِ بدن بنتی ہے
🦠
معدے کی انتڑیوں میں سوزش، خشکی اور انفیکشن کم کرنے میں مدد دیتا ہے
🛡
ایچ پائلوری اور معدے کے بوجھ و بھاری پن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے
معدہ اور ہاضمہ کیلئے طاقتور قدرتی فوائد
اگر معدہ صحیح طرح کام نہ کرے تو جسم کو کھایا پیا فائدہ نہیں دیتا اور کمزوری، بدہضمی اور تھکن جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔
معدہ طاقت کیپسول خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار ایک مؤثر نسخہ ہے جو معدے اور ہاضمے کے نظام کو مضبوط بناتا ہے اور جسم کو ضروری غذائیت جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔
یہ نسخہ خاص طور پر ان افراد کے لیے مفید ہے جنہیں معدے کی کمزوری، بدہضمی یا بھوک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہو۔
🩺
معدے کی کمزوری
🍽
بدہضمی
🤢
جی کا متلانا
🔥
معدے کی گرمی
⚗
تیزابیت
🍴
بھوک کا نہ لگنا
ہمارے مطمئن کسٹمرز کیا کہتے ہیں؟
آپ کی دوا ئی میں سچ میں بہت اثر ہے حکیم صاحب۔
اللہ آپ کو اور زیادہ ترقی دے۔
عبد الرحمن
یہ دوا ئی میں خود استعمال کی ہے اللہ کا شکر ہے اب مجھے کافی فرق ہے۔
اللہ پاک حکیم صاحب کو خوش رکھے۔ آمین
ملک سلمان
میرا بھی یہی مسئلہ تھا اور اللہ کا شکر ہے کہ حکیم صاحب کی دوا استعمال کرنے سے میں بالکل ٹھیک ہو گیا ہوں۔
اللہ پاک حکیم صاحب کو لمبی زندگی دے۔
محمد امجد
حکیم صاحب اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں اور زیادہ ترقی دے۔
آمین ثم آمین۔ اللہ پاک نے آپ کی دوا میں بہت شفاء رکھی ہے۔
زبیر جان